1. Home
  2. /
  3. Fashion
  4. /
  5. Men Fashion
  6. /
  7. Men Wears
  8. /
  9. سردیوں کا بہترین تحفہ کمالیہ کھدر

سردیوں کا بہترین تحفہ کمالیہ کھدر

 1,890
Dimensions: 7 × 1 cm
Weight: 900 kg
Shop:  Live mart
0 out of 5
Shop Mob #
03046450933
Item will be shipped in 1 business day

آپ ضرور اس وقت سردیوں کے عمدہ لباس کی تلاش میں ہوں گے 🙂 اسی لیے لائیو مارٹ لایا آپ کے لیے سردیوں کا اعلی کوالٹی اور نہایت عمدہ کھدر (ڈبل گولی) جو اپنی مثال آپ ہے 🥰
For Order Please Call or Whatsapp on this number (0304-6450933)
100%سوتی اور اعلی دھاگوں سے تیار کردہ پختہ اور دیدہ زیب رنگوں میں بنا یہ کھدر آپ کی شخصیت کو چار چاند لگانے کے لیے کافی ہے 😊⁦
آپ یہ سوٹ پورے اعتماد اور بے فکری کیساتھ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں کیونکہ معیاری کوالٹی مناسب داموں اپنے معزز کسٹمرز تک پہنچا کر ان کا اعتماد جیتنا اور دعائیں لینا ہی ہماری اولین ترجیح ہے ⁦🙂

قیمت فی سوٹ 1890 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری کیش آن ڈلیوری
سوٹ میں عیب خرابی کی صورت میں مفت واپسی یا تبدیلی کی سہولت موجود ہے۔

آرڈرز کیلئے ابھی کال ، انبکس یا اور درج شدہ نمبر پر وٹس ایپ پر میسج کریں۔
#Kamaliakhaddar #men #store #Golikhaddar #fabric #handmade #khaadi #kamalia #khaddar #Mensclothing #shalwarqameez #wintercollection #quality #khaddarmarkaz #wintergoli #winterfebric #karandi

You may also like

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سردیوں کا بہترین تحفہ کمالیہ کھدر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Menu