شربت انجیر فوڈکلر سے پاک انتہائی مفید مشروب ہے جو تازہ انجیر سے انتہائی ہائیجینک طریقے سے تیار کیا گیا ہے بچوں بڑوں سب کا پسندیدہ گرم دودھ کے گلاس میں ایک چمچ ڈال کر پینے سے پٹھوں اور اعصابی کمزوری کے لیے انتہائی مفید ہے گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کے گلاس میں ایک چمچ شربت انجیر کا ملا کر لطف لیں فوری قوت بحال کرے اور فوری تسکین پہنچائے رمضان المبارک میں سحری و افطاری میں شربت انجیر کا استعمال بہت مفید ہے
Reviews
There are no reviews yet.